Jazz 4G Monthly Internet Packages 2018

کیا آپ Jazz Monthly Internet Packages کے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ تو ہم آپ کو Jazz Monthly Internet Packages کے متعلق مکمل معلومات فراہم کرنے والے ہیں۔ یہاں آپ جان سکیں گے کہ Jazz Monthly Internet Packages کون کون سے ہیں؟ کس پیکیج پر کتنا ڈیٹا ملے گا؟ پیکیج کی قیمت کیا ہے؟ پیکیج کس طرح ایکٹیویٹ کیا جائے گا؟ پیکیج کو کس طرح ڈیایکٹیویٹ کیا جائے گا؟ کتنا ڈیٹا استعمال کر لیا ہے؟ ان تمام چیزوں کے معلومات آپ کو یہاں فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: Best Monthly Zong Internet Packages 2018

مزید پڑھیں: Zong Weekly Internet Package Super Weekly

Jazz Monthly Internet Packages کچھ یوں ہیں:

Jazz اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا سیلولر نیٹ ورکس ہے۔ پورے پاکستان میں Jazz کا نیٹ ورکس پھیلا ہوا ہے۔ Jazz پاکستان کی ابتدائی سیلولر کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ Jazz کا نیٹ ورکس پاکستان کا بہترین نیٹ ورکس مانا جاتا ہے۔ Jazz اپنے صارفین کے لئے بہت ہی اچھے اچھے پیکیجز متعارف کرواتا رہتا ہے۔ یہاں ہم آپ کو Jazz کے ماہانہ انٹرنیٹ پیکیجز کے متعلق معلومات فراہم کرینگے۔
 Jazz نے اپنے صارفین کے لئے کل تین Monthly Internet Packages متعارف کروائے ہیں۔ اب باری باری ان پیکیجز کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہیں۔
Jazz  کا پہلا Monthly Internet Package ہے:
GB 15
بنڈل کا نام :
999/- روپے
قیمت :
 GB 15ڈیٹا
تفصیلات :
30 دن
میعاد :
پیکیج حاصل کرنے کے لئے *117*71# ملائیں۔
ڈیٹا کی معلومات حاصل کرنے کے لئے *117*71*2# ملائیں
پیکیج ختم کرنے کے لئے *117*71*4# ملائیں

Jazz  کا دوسرا Monthly Internet Package ہے:
GB 36
بنڈل کا نام :
1,500/- روپے
قیمت :
 GB 36ڈیٹا
تفصیلات :
30 دن
میعاد :
پیکیج حاصل کرنے کے لئے *117*73# ملائیں۔
ڈیٹا کی معلومات حاصل کرنے کے لئے *117*73*2# ملائیں
پیکیج ختم کرنے کے لئے *117*73*4# ملائیں

Jazz  کا تیسرا Monthly Internet Package ہے:
GB 75
بنڈل کا نام :
2,500/- روپے
قیمت :
 GB 75ڈیٹا
تفصیلات :
30 دن
میعاد :
پیکیج حاصل کرنے کے لئے *117*74# ملائیں۔
ڈیٹا کی معلومات حاصل کرنے کے لئے *117*74*2# ملائیں
پیکیج ختم کرنے کے لئے *117*74*4# ملائیں
Jazz 4G Monthly Internet Packages 2018 Jazz 4G Monthly Internet Packages 2018 Reviewed by Admin on September 13, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.