Telenor پاکستان کی بڑی سیلولر کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ Telenor اپنے صارفین کے لئے بہت ہی اچھے اچھے پیکیجز متعارف کرواتی رہتی ہے۔ اگر آپ Telenor کے Monthly Internet Packages کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو آپ بلکن صحیح جگہ آئے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو Telenor کے تمام Monthly Internet Packages کی مکمل معلومات فراہم کریں گے۔ اس کی ساتھ ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ کون سا پیکیج کس طرح ایکٹیویٹ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: Zong Monthly Internet Packages 2018
مزید پڑھیں: Jazz 4G Monthly Internet Packages 2018
Telenor Monthly Internet Packages کی تفصیلات:
Telenor نے اپنے تمام صارفین کے لئے کل چار Monthly Internet Packages متعارف کروائے ہیں۔ جس کی مکمل تفصیلات آگے آئیں گی۔ Telenor کا تعارف کیا کروایا جائے Telenor کا نام ہے اس کی پہچان ہے۔ Telenor کی سروس بہت ہی کمال کی سروس ہے۔ جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اب ہم Telenor کے Monthly Internet Packages جانتے ہیں۔
Telenor
کا پہلا Monthly Internet Package ہے:
|
|
4G Monthly Lite
|
بنڈل
کا نام :
|
-/1،500 روپے
|
قیمت
:
|
36 GB ڈیٹا
|
تفصیلات
:
|
30 دن
|
میعاد
:
|
پیکیج
حاصل کرنے کے
لئے #1001*345* ملائیں۔
|
|
Telenor
کا
دوسرا Monthly Internet Package ہے:
|
|
4G
Monthly Smart
|
بنڈل
کا نام :
|
2,200/- روپے
|
قیمت
:
|
GB 85ڈیٹا
|
تفصیلات
:
|
30 دن
|
میعاد
:
|
پیکیج
حاصل کرنے کے
لئے *345*1002# ملائیں۔
|
|
Telenor
کا
تیسرا Monthly Internet Package ہے:
|
|
4G
Monthly Value
|
بنڈل
کا نام :
|
3,800/- روپے
|
قیمت
:
|
GB 150ڈیٹا
(محدود مدت کے
لئے)
|
تفصیلات
:
|
30 دن
|
میعاد
:
|
پیکیج
حاصل کرنے کے
لئے *345*1003# ملائیں۔
|
|
Telenor
کا
چوتھا Monthly Internet Package ہے:
|
|
4G
Monthly Unlimited
|
بنڈل
کا نام :
|
6,000/- روپے
|
قیمت
:
|
GB 275ڈیٹا
|
تفصیلات
:
|
30 دن
|
میعاد
:
|
پیکیج
حاصل کرنے کے
لئے *345*1004# ملائیں۔
|
|
Telenor 4G Monthly Internet Packages 2018
Reviewed by Admin
on
September 13, 2018
Rating:
Reviewed by Admin
on
September 13, 2018
Rating:

No comments: