آپ Facebook استعمال کرتے ہیں تو آپ کو Friends Request بھی موصول ہوتی ہوگی اور نہ جانے کون کون آپ کو Friends Request بھیجتا ہوگا۔ آپ Friends Request بھیجنے والے کو جانتے بھی نہیں ہونگے اور خاص طور پر تو خواتین کی آئی ڈی پر Friends Request کی بھرمار ہوتی ہے۔ لوگوں کو جیسے ہی کسی لڑکی کا نام نظر آیا بس پھر دھڑا دھڑ اس کو Friends Request بھیجنی شروع کر دیتے ہیں۔ ویسے بھی بہت سارے لوگوں کو یہ بات پسند نہیں ہوتی کہ کوئی انجان شخص ان کو Friends Request بھیجے۔
مزید پڑھیں: How to Download Facebook Video without Software
مزید پڑھیں: پیسے کمانے کیلئے یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ Facebook پر کوئی بھی آپ کو Friends Request نہ بھیجے تو ہم آپ کو بتائینگے کہ آپ کس طرح اس آپشن کو اپنی آئی ڈی پر استعمال کر سکتے ہیں۔
کئی لوگ اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ کوئی ان کو Friends Request بھیجے کیونکہ ان کی اپنی پرائیویسی ہوتی ہے وہ اپنے آپ کو پرائیویٹ رکھنا چاہتے ہیں۔ بالخصوص خواتین کی آئی ڈی پر بہت زیادہ غیر ضروری Friends Request آتی ہیں۔ ایک خاتون کی آئی ڈی پر ایک دن میں سیکڑوں کی تعداد میں Friends Request موصول ہوتی ہیں۔ جو لوگ اس پریشانی میں مبتلا ہیں اب ان کی یہ پریشانی زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی کیونکہ ہم بتانے والے ہیں آپ کو ایک ایسا آپشن جس کو استعمال کرکے آپ Friends Request کی جھنجھٹ سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
How to Disable Friends Request on Facebook
نمبر 2۔ اب سیدھے ہاتھ پر اوپر کی جانب موجود اس بٹن پر کلک کریں۔
نمبر 3۔ اب Settings کے بٹن پر کلک کریں۔
نمبر 4۔ اب Privacy کے بٹن پر کلک کریں۔
نمبر 5۔ اب چوتھے نمبر پر موجود Edit کے بٹن پر کلک کریں۔
نمبر 6۔ یہاں سے Friends of friends کو سلیکٹ کر لیں۔ اب آپ کو کوئی بھی Friends Request نہیں بھیج سکتا۔ صرف فرینڈ کے فرینڈ بھیج سکتے ہیں اور کوئی نہیں بھیج سکتا۔
How to Disable Friends Request on Facebook
Reviewed by Admin
on
September 12, 2018
Rating:
Reviewed by Admin
on
September 12, 2018
Rating:





