
دوستوں Zong پیکیجز کی کیا ہی بات ہے۔ Zong کا آنے والا ہر نیا پیکیج دھوم مچا دیتا ہے۔ اس پوسٹ میں ہم جس پیکیج کی بات کرینگے وہ ہے Zong کا شاندار Super Weekly Max آفر وہ بھی پورے ہفتہ کہ لئے۔ اس پیکیج میں Zong دے رہا ہے پورے ہفتہ کہ لئے 10 GB انٹرنیٹ۔ جی ہاں دوستوں 10 GB وہ بھی پورے ہفتہ کیلئے۔ رات 4 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک بشمول 5 GB انٹرنیٹ۔ مزید تفصیلات نیچے موجود ہیں۔
Zong Weekly Internet Package Super Weekly Max
Zong لایا ہے اپنے ہفتہ وار صارفین کیلئے بہت ہی بہترین پیکیج جس کا نام ہے Super Weekly Max۔
مزید پڑھیں: Best Monthly Zong Internet Packages 2018
Zong Super Weekly Max:
بنڈل : Super Weekly Max
قیمت: 200 روپے
تفصیلات : 10 GB ڈیٹا (بشمول 5 GB رات 4 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک)
معیاد: 7 دن
پیکیج حاصل کرنے کیلئے #220* ملائیں۔
پیکیج آئن لائن سے حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
اس کے چارجز 10 پیسہ فی انکوائری ہے۔
پیکیج حاصل کرنے کیلئے #220* ملائیں۔
پیکیج آئن لائن سے حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ڈیٹا استعمال:
ڈیٹا استعمال کی معلومات حاصل کرنے کیلئے #102* ملائیں۔اس کے چارجز 10 پیسہ فی انکوائری ہے۔
Zong Weekly Internet Package Super Weekly Max
Reviewed by Admin
on
September 09, 2018
Rating:
Reviewed by Admin
on
September 09, 2018
Rating:
No comments: