آپ نے Facebook پر ایسی پروفائل یا پیج ضرور دیکھا ہوگا، جن کے نام کے ساتھ ایک بلو کلر کا بیج ہوتا ہے۔ ایسے فیس بک اکاؤنٹ کو ویریفائیڈ اکاؤنٹ کہا جاتا ہے۔ یہ بیج جس پروفائل یا پیج پر ظاہر ہونا اس بات کی علامت ہوتا ہے کہ یہ پروفائل یا پیج اس فرد کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔ مثلا آپ نے بہت ساری سیلیبریٹیز کے پیج پر یہ بلو کلر کا بیج دیکھا ہوگا، یہ اس بات کی نیشانی ہے کہ یہ اکاؤنٹ ان کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔ اگر کوئی فرد اس کے نام سے اکاؤنٹ بناتا ہے تو اس کے پیج پر یہ بیج نہیں ہوگا تو لوگ باآسانی سمجھ جائینگے کہ یہ اکاؤنٹ فیک ہے۔ اگر آپ بھی پبلک فیگر ہیں اور آپ کی پروفائل یا پیج پر بہت زیادہ فالوورز ہیں تو آپ بھی اپنی فروپائل یا اکاؤنٹ ویریفائیڈ کرواسکتے ہیں۔ اس کا بہت ہی آسان سا طریقہ بس نیچے دیئے ہوئے تمام اسٹیپ کو فالو کریں اور اپنی پروفائل یا پیج ویریفائیڈ کروائیں۔
نمبر1. بس سے پہلے اپنا Facebook کاؤنٹ لاگ ان کر لیں۔
نمبر2. پھر اس لنک کا وزٹ کریں۔
نمبر3. آپ کے سامنے کچھ اس قسم کا پیج اوپن ہوجائے گا۔ اگر آپ اپنا پیج ویریفائیڈ کروانا چاہتے ہیں تو پہلے آپشن پر کلک کریں اور اگر آپ اپنی پرسنل پروفائل ویریفائیڈ کروانا چاہتے ہیں تو دوسرے آپشن کو سلیکٹ کریں۔
نمبر4. اب Choose Files کے آپشن کو سلیکٹ کریں۔ یہاں آپ نے اپنی شناختی کارڈ کی فوٹو اٹیچ کرنی ہے۔
نمبر5. بالکل آخر میں موجود Additional Information والے بکس میں آپ نے فیس بک کو بتانا ہے کہ آپ کی پروفائل یا پیج کیوں ویریفائیڈ کیا جائے۔ اس کے لئے ہم یہاں جو ٹیکس فراہم کر رہے ہیں آپ اس کو ہی کاپی پیٹس کر سکتے ہیں۔ پھر Send کے بٹن پر کلک کر دیں۔ بس کام ہوگیا۔
Hi Facebook Team I am public figure so I wanna blue badge on
my own Facebook page / Facebook Profile so I have given my all real Information please check my I'd card and Facebook Profile / Page link. Thanks you Facebook Team
How to Verify Facbook Account
Reviewed by Admin
on
September 27, 2018
Rating:
Reviewed by Admin
on
September 27, 2018
Rating:



