آپ نے کبھی نہ کبھی کیسی سے یہ سنا ہوگا کہ اس کی Gmail آئی ڈی یا فیس بک ہیک ہوگئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کسی ہیکر یعنی انٹرنیٹ پر موجود چور نے اس کا پاس ورڈ کہیں سے حاصل کر لیا پھر اس پاس ورڈ کے ذریعے اس نے اس کی آئی ڈی کھولی اور پھر اس کی آئی پر اپنا پاس ورڈ لگا دیا۔ یعنی اب جس شخص کی وہ اصل آئی ڈی ہے اب اس آئی ڈی کو کوئی اور استعمال کررہا ہے۔ اب سوچیں کہ وہ شخص کی جی آئی ڈی ہیک ہوئی ہے اس کا کتنا نقصان ہوا ہوگا اور اگر وہ شخص اپنی آئی ڈی کو پروفیشنلی یوز کرتا تھا وہ اس کا کتنا نقصان ہوا ہوگا یہ وہ ہی بہتر جانتا ہے۔ Gmail کی آئی ڈی کو پروفیشنلی یوز کیسے کرتے ہیں یہ جانے کیلئے ہماری یہ پوسٹ پڑھ لیں۔
مزید پڑھیں: جی میل آئی ڈی بنانے کا مکمل طریقہ اور اس کے فائدے
اپنی جی میل آئی ڈی کو ہیک ہونے سے بچاؤ:
اگر آپ کی آئی ڈی محفوظ نہیں ہے تو ابھی نیچے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے اپنی آئی ڈی کو محفوظ بنائیں۔
1. اپنی Gmail آئی ڈی پر لاگن ہونے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔ www.gmail.com
2. اپنا Username اور Password ڈال کر لاگن ہوجائیں۔
3. سیدھے ہاتھ پر اوپر کی جانب موجود بنئے ہوئے اس گیئر پر کلک کریں۔
4. اب Setting پر کلک کریں۔
5. اب Account and Import پر کلک کریں۔ پھر یہاں سے Other Google Account settings پر کلک کریں۔
6. آپ کے سامنے ایک نئی اسکرین کھل جائے گی۔ یہاں سے آپ نے Signing in to Google پر کلک کرنا ہے۔
7. آپ کے سامنے مزید ایک اور نئی اسکرین کھل جائے گی۔ یہاں سے آپ نے Step Verification پر کلک کرنا ہے۔
8. اب GET STARTED کے بٹن پر کلک کریں۔
9. یہاں آپ سے سیکورٹی کیلئے آپ سے دوبارہ لاگ ان پاس ورڈ پوچھا جائیگے گا۔ اپنے Gmail Account کا پاس ورڈ یہاں ڈال کر Next کے بٹن پر کلک کریں۔
10. نمبر1 پر اپنے ملک کا انتخاب کریں، نمبر2 پر اپنا موبائل نمبر درج کریں اور نمبر3 پر Text message پر ٹک کریں پھر Next کے بٹن پر کلک کریں۔
11. Google کے طرف سے آپ کو اپنے موبائل پر ایک ایس ایم ایس وصول ہوگا۔ جس میں Verification code ہوگا۔ یہ Verification code چھ ہندسوں پر مشتمل ہوگا۔ وہ کوڈ آپ نے یہاں ڈال کر NEXT کے بٹن پر کلک کردینا ہے۔
12. یہاں آپ کو بتایا جارہا ہے۔ جو موبائل نمبر آپ نے فراہم کیا ہے وہ درست ہے اور مکمل طور پر کام کررہا ہے۔ اب یہاں سے TURN ON کے بٹن پر کلک کر کے آپ اپنے Google Account کو محفوظ کرلیں۔ اب جب کبھی بھی آپ اپنی Gmail کی آئی اوپن کرینگے تو گوگل تصدیق کے لئے ایک ایس ایم ایس آپ نے نمبر پر بھیجے گا۔ جس میں ویریفکیشن کوڈ ہوگا۔ جب تک آپ کوڈ درج نہیں کرینگے اس وقت تک آپ اپنی آئی ڈی اوپن نہیں کرسکیں گے۔
تو جناب آپ نے اپنا گوگل اکاؤنٹ محفوظ کر لیا ہے۔ اب آپ بے فکر ہوجائیں کیونکہ اگر کبھی کسی نے آپ کے اکاؤنٹ کے ساتھ چھڑ چھاڑ کی تو آپ کا پتہ چل جائے گا۔ اب کوئی بھی آپ کے اکاؤنٹ کر ہیک نہیں کر سکتا۔

اپنی جی میل آئی ڈی کو ہیک ہونے سے بچاؤ
Reviewed by Admin
on
September 01, 2018
Rating:
Reviewed by Admin
on
September 01, 2018
Rating:

No comments: