How to Download Facebook Video without Software

کیسے ہیں آپ سب دوست!!! آج ہم آپ کے لئے Facebook کے حوالے سے بہت ہی بہترین ٹپ لے کر آئے ہیں۔ جی ہاں دوستوں آپ Facebook تو روزانہ استعمال کرتے ہوگے اور Facebook پر ویڈیوز بھی دیکھتے ہوگے۔ دوستوں اگر کوئی ویڈیو آپ کو پسند آجائے تو آپ یہ ضرور چاہتے ہونگے کہ میں اس ویڈیو کو اپنے کمپیوٹر یا موبائل میں سیف کرلوں۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ڈاؤنلوڈر انسٹال نہیں ہوتا جس کی وجہ سے آپ اپنی پسندیدہ ویڈیو کو مس کردیتے ہو۔ 

مزید پڑھیں: جی میل آئی ڈی بنانے کا مکمل طریقہ اور اس کے فائدے

مزید پڑھیں: اپنی جی میل آئی ڈی کو ہیک ہونے سے بچاؤ

دوستوں آج ہم آپ کو ایک ایسی ٹپ بتائینگے کہ
جس کی مدد سے آپ بغیر ڈاؤنلوڈر کے
ویڈیو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہو۔
ہاں تو دوستوں آگئی نہ چہرے پر مسکراہٹ
آج ہم آپ کو ایک ایسی ویب سائٹ بتانے جارہے ہیں جس کی مدد سے آپ باآسانی Facebook، YouTube اور دیگر ویب سائٹ سے ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہو۔

How to Download Facebook Video without Software

اور آپ کو کوئی سوفٹ ویئر اسٹال بھی انسٹال کرنا پڑےگا۔
آپ کو جو بھی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنی ہے۔
اس کا لنک کاپی کر لیں۔
پھر اس ویب سائٹ پر جائیں۔ qdownloader.net
اپنی لنک اس جگہ پر پیسٹ کریں۔ اور ڈاوئنلوڈ کے بٹن پر کلک کر دیں۔ کچھ ہی دیر میں آپ کی من پسند ویڈیو آپ کے کمپوٹر یا موبائل میں سیف ہوجائے گی۔


How to Download Facebook Video without Software How to Download Facebook Video without Software Reviewed by Admin on September 02, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.